اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹر ویو دیتے ہوئے شریف برادران کی والدہ بیگم شمیم اختر نے نواز شریف پر لگائے گئے کرپشن کے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب نواز شریف پہلے وزیراعظم بنا تو اس کے والد سرکاری کھانا تک نہیں کھانے دیتے تھے اور اسے ماہانہ یہاں سے خرچہ بھجواتے تھے ۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ یہ لوگ نواز شریف کے پیچھے پڑ گئے ہیںاور کیا انہیں صرف نواز شریف ہی نظر آیا ہے۔
نواز شریف جب پہلی بار وزیراعظم بنے تو ان کے والد انہیں سرکاری کھانا کیوں نہیں کھانے دیتے تھے ، ان کا کھانا کہاں سے جایا کرتا تھا؟ والدہ بیگم شمیم اختر نے ایسی بات کہہ دی کہ کرپشن الزام لگانے والوں کو کہیں کا نہ چھوڑا
21
اگست 2018
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں