جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

مرد عورتوں سے زیادہ کمزور اور ڈرپوک ہوتے ہیں‘اکشے کمار

datetime 20  اگست‬‮  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے سپراسٹار اکشے کمار نے کہا ہے مرد عورتوں سے زیادہ کمزور اور ڈرپوک ہوتے ہیں‘ خواتین کا زیادتی برداشت کرکے خاموش رہنا بھیانک غلطی ہے۔ ایک بھارتی اخبار سے بات کرتے ہوئے اکشے نے کہا کہ آج کل جنسی ہراسگی کے واقعات پر خواتین کھل کر بول رہی ہیں جو کہ ایک اچھی بات ہے تاہم لڑکیوں کو صرف میک اپ ہی نہیں

اپنا دفاع کرنا بھی آنا چاہیے کیونکہ آج کے دور میں یہ ضروری ہے۔ اکشے نے کہا کہ خو اتین کا زیادتی برداشت کرکے خاموش رہنا بھیانک غلطی ہے تاہم انہیں چاہیے کہ وہ خاموش نہ ہوں اور مقابلہ کرنے کی کوشش کریں۔ بالی ووڈ سٹار نے کہا کہ مرد عورتوں سے زیادہ کمزور ہوتے ہیں انہوں نے پرمزاح انداز میں کہا کہ مشکل وقت میں مرد ایک خاتون اپنی ماں کو ہی یاد کرتا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…