پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

پنجاب کی کمپنیوں میں نچلے درجے کے ملازمین کی بھرتیوں میں سنگین نوعیت کی جعلسازیوں کا انکشاف ،جانتے ہیں ایک بی اے پاس خاتون کو کتنے لاکج تنخواہ پر بھرتی کیا گیا؟

datetime 8  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور نے 56 کمپنیز سکینڈل کے حوالے سے نئے سرے سے تحقیقات کا آغازکردیا ہے،کمپنیوں میں نچلے درجے کے ملازمین کی بھرتیوں سنگین نوعیت کی جعلسازیوں کا بھی انکشاف ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پر نیب پہلے ہی پنجاب کی 56کمپنیوں میں تعینات افسران کی زیادہ تنخواہوں پر بھرتیوں کی تحقیقات کر رہا ہے ۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ اب یہ انکشاف ابھی ہوا ہے کہ کمپنیوں میں جعلی ڈگری ہولڈرز اور مطلوبہ تعلیم سے کم پڑھے لکھے افراد کی بھرتیاں کی گئیں اور انہیں مارکیٹ سے کئی گنا زائد تنخواہوں کی ادائیگی کی گئی ۔ نالج پارک کمپنی میں تعینات ایک بی اے پاس خاتون کو 9 لاکھ میں میں بھرتی کیا گیا جبکہ دیگر کمپنیوں میں بھی اسی طرز کی جعلسازیوں اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…