جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ایران کیساتھ حقیقی سمجھوتے کے دروازے کھلے ہیں، امریکا

datetime 25  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کنساس سٹی(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے حصول کی کوششیں ترک کرنے کی حقیقی یقین دہانی پر تہران کے ساتھ دیرپا معاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ ایران کے ساتھ مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں بشرطیکہ تہران جوہری ہتھیاروں کے حصول کی کوششیں ترک کر دے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر کی طرف سے ایران کے بارے میں لچک دار بیان دو روز قبل ہونے والی

ٹویٹر کشیدگی کے بعد سامنے آیا ہے۔ پچھلے دو دنوں میں دونوں ملکوں کی قیادت نے ایک دوسرے کے خلاف سخت الفاظ پر مشتمل دھمکیاں دی تھیں جس کے نتیجے میں تہران اور واشنگٹن میں کشیدگی مزید بڑھ گئی تھی۔کنساس میں ایک تقریب سے خطاب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم دیکھ لیں گے کہ آگے کیا ہوتا ہے مگر ہم ایران کے ساتھ حقیقی سمجھوتے کے لیے تیار ہیں۔ ماضی جیسا سمجھوتا نہیں جس نے ایک نیا المیہ پیدا کردیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…