جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے نیا صوبہ بنانے کا اعلان کردیا

datetime 20  جولائی  2018 |

ملتان( آن لائن )وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور(ن)لیگ نے جنوبی پنجاب کیلئے کچھ نہیں کیا،عمران خان نے قوم میں شعور پیدا کیا،قوم ایک نئے سفر کیلئے تیارہے۔وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان بنائیں گے،عمران خان نے قوم میں شعور پیدا کیا،قوم ایک نئے سفر کیلئے تیارہے،

ملتان نے پاکستان کی سیاست میں کلیدی کردارادا کیا، جلد نئے لوگ نیا پاکستان کی تحریک میں شمولیت اختیارکریگی، انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت اور کسان بدحالی کا شکارہیں ،ملتان کی گلیاں سیوریج کے پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں ، ہم پرامن شہری اور ضابطہ اخلاق پر عمل کرتے ہیں ،آج جنوبی پنجاب محرومیوں کا شکار ہے، پیپلزپارٹی اور(ن)لیگ نے جنوبی پنجاب کیلئے کچھ نہیں کیا، جنوبی پنجاب کو علیحدہ صوبہ بنائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…