جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

اسحاق ڈار کی گرفتاری،کاؤنٹ ڈاؤن شروع

datetime 20  جولائی  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی) وزارت داخلہ نے سابق وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی بیرون ملک سے گرفتاری کیلئے ریڈ وارنٹ کے اجراء کی منظوری دیدی،وزارت داخلہ کی ہدایت پر ایف آئی اے نے سینیٹر اسحاق ڈار کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو خط لکھ دیا ۔ذرائع کے مطابق نیب کی درخواست پر وزارت داخلہ نے سینیٹر اسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ کے اجراء کی منظوری دی ہے ۔ سیکرٹری داخلہ کی منظوری کے بعد کیس انٹرپول کو بھیجنے کیلئے ایف آئی اے

کو ہدایت کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے اسحاق ڈار کی برطانیہ سے گرفتاری کیلئے انٹرپول کو خط لکھ دیا ہے ۔انٹرپول کو بجھوائے گئے خط کے ساتھ اسحاق ڈار کو احتساب عدالت کی طرف سے اشتہاری قرار دینے سمیت ان کے دائمی وارنٹ گرفتاری اور اثاثہ جات ریفرنس کی تفصیلات منسلک ہیں ۔ ایف آئی اے نے انٹرپول کے سیکرٹری جنرل کے فرانس میں واقع دفتر کو اسحاق ڈار کی گرفتاری کیلئے ریفرنس ارسال کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…