جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

خواجہ سرا کو جج مقررکر دیا گیا

datetime 16  جولائی  2018 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست آسام میں پہلی بار ایک خواجہ سرا کو جج مقرر کردیا گیا ۔جج سواتی بدھان بارو نے مقدمات کی سماعت بھی کی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں پہلی بار ایک خواجہ سرا کو جج مقرر کردیا گیا ۔جج سواتی بدھان بارو نے مقدمات کی سماعت بھی کی۔

آسام کی جج سواتی نے بتایا کہ انہیں جج بننے کا حق آسانی سے نہیں ملا، اس کے لیے اْنہیں باقاعدہ قانونی جنگ لڑنی پڑی۔بھارت میں اس سے پہلے بھی دو خواجہ سرائوں کو جج مقرر کیا جاچکا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…