منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

پوجا بھٹ نے اپنی 27 سال پرانی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں

datetime 13  جولائی  2018 |

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پوجا بھٹ نے اپنی 27 سال پرانی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں ، یہ تصاویر ان کی فلم ’’دل ہے کہ مانتا نہیں‘‘ سے لی گئی ہیں جو 27 برس قبل آج ہی کے دن پورے بھارت میں ریلیز

ہوئی تھی،فلم میں ان کے ساتھ عامر خان نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ پوجا بھٹ نے اپنی یادیں تازہ کرتے ہوئے کہا کہ اس فلم کی شوٹنگ کیلئے صبح 7 بجے اٹھنا پڑتا تھا اور شام 6 بجے تک مسلسل اس کی شوٹنگ میں مصروف رہتے تھے ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…