جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

بھا رت پا کستان کے ساتھ کر کٹ نہ کھیل کر اس کھیل کے ساتھ نہ انصا فی کر رہا ہے، معین خان

datetime 11  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرا چی (مانیٹرنگ ڈیسک) پا کستان کے سا بق ما یہ نا ز وکٹ کیپر معین خان نے کہا ہے کہ بھا رت پا کستان کے ساتھ کر کٹ نہ کھیل کر اس کھیل کے ساتھ نہ انصا فی کر رہا ہے، بد ھ کو ایک انٹر ویو کے دوران معین خان نے کہا کہ اس وقت پاکستان کی ٹیم پہلے اور بھارتی ٹیم دوسرے نمبر پر ہے لیکن بھارت پاکستان سے دو طرفہ سیریز نہ کھیل کر اس کھیل کے ساتھ نا انصافی کررہا ہے،46 سالہ معین خان نے کہا کہ اس وقت آئی سی سی کے زیادہ تر اسپانسرز بھارتی ہیں اسی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بھارت آئی سی سی کو بلیک میل کررہا ہے، انہوں نے خدشے کا اظہار کیا کہ بھارت کو چاہیے۔

وہ کھیل کی ساکھ کو خراب نہ کرے اگر دونوں ملک ایک دوسرے کے خلاف نہیں کھیلیں گے تو شائقین بھی گراونڈز کا رخ نہیں کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ سے بڑھ کر اس وقت ٹی ٹوئینٹی کرکٹ کی دنیا بھر میں مقبولیت ہے، یہ چھوٹے فارمیٹ کی کرکٹ تین گھنٹے کی فلم کی طرح ہے یہی وجہ ہے کہ اس کو دنیا بھر میں پذیرائی ملی ہے۔پاکستان کی جانب سے69ٹیسٹ اور219ون ڈے انٹر نیشنل کھیلنے والے ماضی کے وکٹ کیپر نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اس سلسلے میں مداخلت کرکے بھارت کو قائل کرے کہ پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…