ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

پنجاب میں نگرانوں کا آتے ہی بڑا کھڑاک بیوروکریسی کی اکھاڑ پچھاڑ کے بعد اب کیا کام کر دیا؟

datetime 20  جون‬‮  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک ) پنجاب حکومت نے تعلیمی بورڈزکے 8چیئرمین کوعہدوں سے ہٹا کر نوٹیفکیشن جاری کردیا،تعلیمی بورڈز میں راولپنڈی، گوجرانوالہ ،ملتان ،ساہیوال، ڈی جی خان اور سرگودھا شامل ہیں۔پنجاب حکومت کے نوٹیفیکیشن کے مطابق راولپنڈی تعلیمی بورڈ کا اضافی چارج کمشنر کیپٹن (ر)سیف انجم کو دیدیا گیا جبکہ گوجرانوالہ تعلیمی

بورڈکااضافی چارج کمشنراسد اللہ فیض اور ملتان تعلیمی بورڈ کااضافی چارج کمشنر ندیم ارشاد کیانی کو دیدیا گیا۔اسی طرح ڈی جی خان تعلیمی بورڈ کااضافی چارج کمشنررانا گلزاراحمد اور ساہیوال تعلیمی بورڈ کا اضافی چارج کمشنر ڈاکٹر فرح مسعود کے حوالے کر دیا گیا جبکہ سرگودھاتعلیمی بورڈ کا اضافی چارج کمشنر محمد ظفر اقبال کو دیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…