مشتعل مسافروں نے روانگی لاؤنج میں ائیربلیو کی علامتی نماز جنازہ ادا کر دی ،شاہد خاقان عباسی کیخلاف نعرے بازی ،خواتین عملے کو گھیرلیاگیا، افسوسناک صورتحال

20  جون‬‮  2018

لاہور(آئی این پی) جہاز دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے ائیربلیو کی کراچی جانے والی پرواز آٹھ گھنٹے سے زائد تاخیر کا شکار، مشتعل مسافروں نے روانگی لانج میں ائیربلیو کی علامتی نماز جنازہ ادا کی۔تفصیلات کے مطابق ایئربلیو کی کراچی جانے والی پرواز 401 کو صبح ساڑھے آٹھ بجے لاہور سے کراچی کے لیے روانہ ہونا تھا، لیکن جہاز دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے انتظامیہ پرواز کو بروقت کراچی نہیں بھجوا سکی، جبکہ مسافروں کو اس مسئلے سے مسلسل

بے خبر رکھا گیا، جس پر انتظار کی سولی پر لٹکے مسافر مشتعل ہو گئے، جنہوں نے لاہور ائیر پورٹ کے روانگی لانج میں احتجاج کرتے ہوئے اسے میدان جنگ میں تبدیل کر دیا، مشتعل مسافروں نے ایئربلیو انتظامیہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف نعرے بازی کی، مشتعل مسافروں نے ائیربلیو کے خواتین عملے کو بھی گھیر لیامسافروں کا کہنا تھا کہ انہوں نے ائیربلیو کے مہنگے ٹکٹ خریدے اور صبح چھ بجے سے ائیرپورٹ پر موجود ہیں

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…