پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

پاک آرمی میں بطور کمیشنڈ افسر شمولیت کے لیے آن لائین رجسٹریشن شروع ہوگئی ،تفصیلات جاری

datetime 19  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاڑکانہ(این این آئی)پاکستان آرمی سلیکشن سینٹر پنوعاقل کے کیپٹن سائکالاجسٹ آصف خان نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ پاک آرمی میں بطور کمیشنڈ افسر شمولیت کے لیے آن لائین رجسٹریشن شروع کی گئی ہے۔ 38 گریجوئیٹ کورس میں حصہ لینے کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 18 جولائی مقرر کی گئی ہے۔ امیدواروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ مزید معلومات کے لیے آرمی سلیکشن سینٹر پنوعاقل سے فون نمبر 0715805599 یا موبائل فون نمبر 03033573741 پر رابطہ کریں یا پاکستان آرمی کی ویب سائیٹ www.joinpakarmy.gov.pk وزٹ کی جائے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…