پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں بھاری پروٹوکول لینے والے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی لندن میں دوڑیں لگ گئیں،حیرت انگیز واقعہ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

datetime 19  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک)پاکستان میں بھاری پروٹوکول لینے والے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی لندن میں دوڑیں لگ گئیں،حیرت انگیز واقعہ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بھاری پروٹوکول لینے والے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی لندن میں دوڑیں لگ گئیں،حیرت انگیز واقعہ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، شہبازشریف اپنے بھائی اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی بیماری کے باعث لندن میں موجود ہیں اور بغیر کسی پروٹوکول کے

لندن میں ایک سڑک بھاگ کر کراس کرتے ہوئے ان کی ویڈیو بنالی گئی جس میں واضح طورپر دیکھاجاسکتاہے کہ شہبازشریف سڑک کراس کرتے وقت موٹر سائیکل سے بچنے کیلئے اچانک دوڑ پڑے اور بھاگتے ہوئے روڈ کراس کی ، واضح رہے کہ یہ وہی شہبازشریف ہیں جو جب وزیراعلیٰ پنجاب تھے تو ان کے پروٹوکول میں گاڑیوں کی لمبی قطاریں ہوتی تھیں اور سڑکیں بند کردی جاتی تھیں لیکن لندن میں پاکستان کے بالکل برعکس شہبازشریف اکیلے ہی سڑکوں پر دوڑتے نظر آرہے ہیں۔‎



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…