منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں فاصلے سمٹنے کا امکان ،بلاول بھٹو لندن پہنچ گئے،جانتے ہیں ان کا جانے کا اصل مقصد کیا ہے؟

datetime 16  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لندن پہنچ گئے۔بلاول بھٹو کی جانب سے مسلم لیگ ( ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی عیادت کے لئے اسپتال جانے کا بھی امکان ہے۔

اطلاعات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری لندن میں اپنی خالہ صنم بھٹو کی بیٹی کی شادی میں شرکت کریں گے اور عید بھی لندن میں منائیں گے ان کے ہمراہ آصفہ بھٹو زرداری بھی ہیں ۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری لندن میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی بھی عیادت کریں گے۔بلاول بھٹو زرداری کاعید کے دوسرے روز وطن واپسی کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…