اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نواز شریف لندن گئے اور ابھی وہ لینڈ نہیں کیے تھے کہ شہباز شریف نے انکے بہت سے فیصلے الٹ دیئے، تعجب کی بات ہے کہ قائد کا فیصلہ صدر تبدیل کر رہا ہے۔تحریک انصاف کے رہنما شاہد محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کالعدم ٹی ٹی پی وہ جماعت ہے جس نے پاکستان میں بہت ساری دہشتگردی کوفروغ دیا، ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی خبر بہت بڑی پیش رفت ہے، دعا ہے اللہ تعالیٰ کلثوم نواز کو جلد صحتیابی عطا فرمائے۔
نواز شریف کے لندن پہنچتے ہی شہباز شریف نے انکے فیصلے الٹ دیئے,شاہ محمود قریشی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت کا سرکاری ملازمین کے پے اسکیلز اور کنٹریکٹ عہدوں سے متعلق پالیسی میں ترمیم کا فیصلہ
-
صرف ایک شخص کے لیے
-
یو اے ای ویزا ختم یا منسوخ ہونے پر پاکستانی کیا کریں؟ اہم ہدایات
-
پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا اثر، حکومت نے پٹرول بچاؤ مہم کے تحت ملک میں 4 روزہ ورکنگ ویک اور سمارٹ پ...
-
جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی مکمل چھٹی کافیصلہ
-
اہم شخصیت کو لے جانیوالا طیارہ لیبیا کے ایئرپورٹ پر گر کر تباہ
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے خوشخبری! 100 روپے سستے پیٹرول کے لیے بڑی شرط ختم
-
سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی
-
سرکاری جہاز کے ذاتی استعمال پر مریم نواز کو 2 کروڑ 93 لاکھ سے زائد کا چالان جاری
-
موبائل فونز کے ٹیکسوں سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری
-
تین ہزار برس قدیم ’چیختی ممی‘ کی پراسرار موت کا معمہ
-
ویکسینیشن کے بغیر عمرے پر جانے کی تاریخ میں توسیع
-
مجھے 41 سال کی عمر میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی: ماہرہ خان
-
شوہر کے ساتھ میکے جانے والی خاتون سے اجتماعی زیادتی



















































