منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

شفاف الیکشن نہ ہوئے تو ملکی صورتحال خراب ہوسکتی ہے: خورشید شاہ

datetime 16  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ شفاف الیکشن نہ ہوئے تو ملکی صورتحال خراب ہوسکتی ہے، نوازشریف واپس نہ آئے تو اداروں کی ساکھ متاثر ہوگی۔سابق اپوزیشن لیڈر نے پرویز مشرف کو کمانڈو ماننے سے انکار کر دیا اور کہا جب وہ وردی میں تھے تو کمانڈو تھے،

صاف اور شفاف انتخابات ملک کیلئے بے حد ضروری ہیں۔ رحمان ملک کی عید کی نماز کے بعد قوم کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ دعا کرتا ہوں اللہ پاکستان کو دہشتگردی سے پاک کرے، دہشت گردی کے خلاف سیکورٹی فورسز کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے انہوں کہا کہ پوری قوم کو دہشت گردی کی اس جنگ کے خلاف یکجا ہونا ہو گا۔ ملا فضل اللہ کی ہلاکت کے بارے میں ان کا کہنا تھا ملا فضل اللہ پاکستان میں کئی بڑے دہشتگردی کے واقعات میں ملوث تھا، ایسے عناصر کی ہر لیول پر نفی کی جانی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…