پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

لندن میں شادی،بلاول بھٹو زرداری اپنی خالہ صنم بھٹو کے پاس پہنچ گئے ،آصفہ بھٹو زرداری اور بختاور بھٹو زرداری بھی ساتھ، اہم اعلان کردیاگیا

datetime 15  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنی خالہ صنم بھٹو کی بیٹی کی شادی میں شرکت کے لئے لندن پہنچ گئے۔بلاول بھٹو کی جانب سے مسلم لیگ ( ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی عیادت کیلئے ہسپتال جانے کا بھی امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گزشتہ روز لندن روانہ ہوئے تھے۔ اطلاعات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری لندن میں

اپنی خالہ صنم بھٹو کی بیٹی کی شادی میں شرکت کریں گے اور عید بھی لندن میں منائیں گے ان کے ہمراہ آصفہ بھٹو زرداری اور بختاور بھٹو زرداری بھی ہیں ۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری لندن میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی بھی عیادت کریں گے۔بلاول بھٹو زرداری کاعید کے دوسرے روز وطن واپسی کا امکان ہے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…