ہفتہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2026 

اغوا ء اور زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 5 سالہ کمسن بچی کے قتل کے دو مرکزی ملزموں کو نشان عبرت بنا دیا گیا، کتنی کتنی بار سزائے موت دی جائے گی، دہشتگردی عدالت نے فیصلہ سنا دیا

datetime 15  جون‬‮  2018 |

پاکپتن (این این آئی)دہشت گردی کی خصوصی عدالت ساہیوال نے قبولہ ضلع پاکپتن کے اغوا اور زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 5 سالہ کمسن لڑکی کلثوم بی بی کے قتل کے دو مرکزی ملزموں وریام اور عرفان شاہ کو تین تین بار سزائے موت اور 31 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا ہے ۔جبکہ اس مقدمہ کے دو ملزموں شوکت اسلام عرف حیدری شاہ اور نسرین بی بی کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…