ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانیوں کی عید کی خوشیاں دوبال ہو گئیں ایسی خبر آگئی کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھے گا

datetime 15  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) عید پر شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی۔ محکمہ موسمیات نے ہفتے کو بادل برسنے کی نوید سنادی۔راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن، گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پر آج بارش کا امکان ہے اسکے علاوہ کراچی میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوارہوگیا۔جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔شہر قائد میں قدرت مہربان مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ، گرمی کی

بھی چھٹی ہوگئی ، ساتھ ہی ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں ۔ عید آتے ہی آسمان پر سیاہ بادلوں نے ڈیرے ڈال لیے آج لاہور میں صبح سے ہی گرد آلود ہواؤں کا راج ہے جس کی وجہ سے درجہ حرارت 39ڈگری سینٹی گریڈ تک جائے گا۔ محکمہ موسمیات نے ، عید پر بارشوں کی نوید سنادی ہے ،راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن، گلگت بلتستان اورکشمیر میں،چند مقامات پر آج بارش کا امکان ہے۔ جنوبی پنجاب ، مشرقی بلوچستان اور اندرون سندھ کے شہر، آج بھی گرم رہیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…