ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

مجھے یہ بتائیں لوگوں کو بجلی کب ملے گی؟ لوڈ شیڈنگ پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے وزرات پانی و بجلی سمیت پیسکو چیف کو بڑا حکم دے دیا

datetime 6  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)پیسکو چیف محمد امجد عدالت میں پیش ہوئے،اورموقف اختیارکیا کہ ہمارا انفراسٹرکچر کمزور ہے جو مزید بجلی بنا نہیں سکتا پیداوار اکیس سو میگاواٹ ہے اور ڈیمانڈ تین ہزار میگاواٹ ہے ۔چیف جسٹس نے وزرات پانی و بجلی سمیت پیسکو چیف کو آج اسلام آباد طلب کرنے کے احکاما ت جاری کردیئے۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں پشاور رجسٹری میں پشاور میں بجلی کی لو ڈ شیڈنگ کے حوالے سےکیس کی سماعت ہوئی، پیسکو چیف محمد امجد عدالت میں پیش ہوئے

چیف جسٹس نے پیسکو چیف سے استفسار کیالوگوں کو رمضان میں جو بجلی ملنی چاہئے وہ نہیں مل رہی چیف پیسکو کا کہنا تھا کہ ان کا انفراسٹرکچر کمزور ہے جو مزید بجلی بنا نہیں سکتا پیداوار اکیس سو میگاواٹ ہے لیکن ڈیمانڈ تین ہزار ہے، پیسکو چیف کا کہنا تھا ان کے پاس اتنے پیسے نہیں کہ ہم انفراسٹرکچر کو بہتر بنائیں ،چیف جسٹس کا کہنا تھا مجھے اس سے کوئی مطلب نہیں مجھے یہ بتائے لوگوں کو بجلی کب ملے گی، چیف جسٹس نے پیسکو چیف کو کل رپورٹ کے ساتھ اسلام آباد پیش ہونے کا حکم دیا۔



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…