بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن ٗعام انتخابات کیلئے پولنگ اسکیم کا ڈرافٹ تیار

datetime 23  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے پولنگ اسکیم کا ڈرافٹ تیار کر لیا ٗ حتمی پولنگ اسکیم 22 جون تک جاری کی جائے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے پولنگ اسکیم کا ڈرافٹ ویب سائٹ پر جاری کر دیا، ڈرافٹ میں پولنگ اسٹیشنز، ووٹرز کی تعداد اور دیگر معلومات شامل ہیں، پولنگ اسکیم قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 849 حلقوں کی جاری کی گئی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق، مجوزہ پولنگ اسکیم میں پولنگ اسٹیشنز، ووٹرز کی تفصیلات ہیں ٗپولنگ اسکیم میں پولنگ بوتھ، مرد خواتین ووٹرز کی تفصیل موجود ہے، مجوزہ پولنگ اسکیم پنجاب، سندھ، کے پی، بلوچستان، فاٹا، اسلام آباد کے حلقوں کی جاری کی گئی۔ذرائع کے مطابق، ضلعی الیکشن کمشنرز کی تیار کردہ پولنگ اسکیم ریٹرننگ افسران کو دے دی گئی، ریٹرننگ افسران 22 جون تک حتمی پولنگ اسکیم بنائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…