بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

جو کام ’’ را‘‘ نہیں کرسکتی وہ کردار نواز شریف ادا کررہے ہیں،سابق وزیر اعظم پر سنگین الزام لگ گیا

datetime 23  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد( آن لائن،سی پی پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے الزام لگایا ہے کہ جو کام ’’ را‘‘ نہیں کرسکتی وہ کردار نواز شریف ادا کررہے ہیں وہ کس کے اشارے پر کھیل رہے ہیں گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف نے کبھی کٹہرے میں پیش ہونے کا سوچا بھی نہیں تھا

اب وہ کسی کے اشارے پر چل رہے ہیں شیخ رشید نے نواز شریف پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ جو کام ہمارے دشمن نہیں کرسکتے وہ اب نواز شریف کررہے ہیں جھوٹ ، کرپشن اور چوری کے سوا نواز شریف کے پاس کچھ بھی نہیں رہا اور اب جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کیلئے میڈیا میڈیا کھیل رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…