منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

معروف بھارتی کھلاڑی نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی

datetime 2  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولکتہ(سی پی پی) مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والی انٹرنیشنل ڈائیور موپریا مترا نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی۔موپریامترا نے کولمبو میں منعقدہ 2016 کی ساتھ ایشین ایکواٹکس چیمپئن شپ میں بھارت کیلیے 2 میڈلز جیتے تھے، مقامی حکام کو ان کی لاش گھر میں نصب پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی ہے، مقامی پولیس آفیسر کا کہنا

ہے کہ ابتدائی جانچ پڑتال سے سامنے آیا ہے کہ 15 سالہ ڈائیور اپنے تعلقات ٹوٹ جانے کی وجہ سے دلبرداشتہ تھیں۔ان کی لاش قانونی کارروائی پوری کرنے کے بعد پوسٹ مارٹم کیلیے بھیج دی گئی ہے، وہ ابتدا میں اپنا کیریئر جمناسٹکس میں بنانا چاہتی تھی لیکن ایک حادثے میں ان کی ٹانگ میں فریکچر ہوگیا تھا، جس کے بعد انھوں نے سوئمنگ اور خاص کر ڈائیونگ میں کیریئر بنایا تھا۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…