ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

’’یہ بھارتی کھلاڑی دہشتگرد ہےکیونکہ اس نے‘‘۔۔آسٹریلوی صحافی نے پاکستان کےسخت ترین مخالف بھارتی کھلاڑی کو آئینہ دکھا دیا، ایسی بات کہہ دیکہ جو کبھی پاکستانیوں نے بھی نہیں کی ہو گی

datetime 30  اپریل‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)پاکستان مخالف بیان دینے پر ایک آسٹریلوی صحافی نے بھارتی بلے باز گوتم گھمبیر کو ’زبانی دہشت گرد‘ قرار دے دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان مخالف بیانات دینے کیلئے مشہور گوتم گھمبیر نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ تعلقات ختم کرنا ہی کافی نہیں بلکہ اگر پابندی عائد کرنی ہے تو تمام شعبوں پر عائد کی جائے پھر چاہیں وہ فلمیں ہوں میوزک یا کوئی اور شعبہ۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان سے آنے والے کسی بھی شخص کو بھارت میں پرفارم کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے اور ایسا تب تک کرنا چاہیے جب تک دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری نہ آجائے۔بیان کے بعد آسٹریلوی صحافی ڈینس فریڈمین نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ گوتم گھمبیر ایک ’زبانی دہشت گرد‘ ہیں، جو باتیں انہوں نے پاکستان اور بھارت کے تعلقات کے حوالے سے کہیں وہ بکواس اور خطرناک ہیں۔

موضوعات:



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…