اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

رافیل نڈال نے بارسلونا اوپن ٹینس ٹائٹل 11 ویں مرتبہ جیت لیا

datetime 30  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میڈرڈ (این این آئی)اسپین کے ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے بارسلونا اوپن ٹینس ٹائٹل 11 ویں مرتبہ جیت لیا ٗفائنل میں انہوں نے یونان کے19سالہ اسٹیفینوز کو باآسانی اسٹیٹس سیٹ میں شکست دی ،فانل اسکور چھ ایک اورچھ دو رہا۔رافیل نڈال نے گزشتہ ہفتے ہی گیارہویں مرتبہ مونٹی کارلو مارسٹرز ٹائٹل بھی جیتا تھا ٗان کے چاہنے والے امید لگا بیٹھے ہیں کہ وہ جون میں 11 ویں مرتبہ فرنچ اوپن

بھی جیت جائیں گے۔نڈال کا کہنا ہے کہ فائنل میں انہیں کسی قسم کی کوئی مزاحمت کا سامنا نہیں رہا ،تا ہم سیمی فائنل میں جیتنے کیلئے سخت محنت کی اور بہترین کھیل پیش کرنا پڑا تھا۔فائنلسٹ یونانی کھلاڑی بھرپوراور شاندار فارم میں تھا تاہم وہ تجربے کی بنیاد پر مشکل میں رہا، نڈال نے فائل کے حریف اسٹیفینوز کے بارے میں کہا کہ وہ عظیم کھلاڑی ہے اور انتہائی اعتماد سے کھیلتا ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…