ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ کو تحفظ دیا جائے، الیسٹر کک

25  اپریل‬‮  2018

لندن (این این آئی)سابق برطانوی کپتان اور مایہ ناز اوپنگ بیٹسمین الیسٹرکک نے کہا ہے کہ انہیں کرکٹ مقابلوں کو 100 گیندوں تک محدود کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے تاہم ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ کو بھی تحفظ دیا جائے۔بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کک نے کہا کہ چار یا پانچ روزہ کرکٹ کی گنجائش ہونی چاہیے۔کک نے کہا کہ اصل مزہ ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ کا ہے ٗ نئے فارمیٹ کے مطابق

اننگز 15 اوورز پر مشتمل ہوگی اور ہر اوور میں چھ بالز ہوں گی جبکہ آخری اوور 10 بالز کا ہوگا جسے 3 بولرز کریں گے۔انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے نئے فارمیٹ پر صرف ابھی تجویز دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ دیکھنا ضروری ہے کہ کسی بھی ٹورنامنٹ کی کامیابی کیسے ممکن ہے جبکہ ٹیسٹ کرکٹ کامیاب نہیں ہو رہی جیسا کہ 10 سال پہلے تھی۔سابق برطانوی اوپنرنے کہا کہ اس وقت پیسہ صرف چھوٹے گیم میں ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…