ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

جو حکم آپ کا بخوشی سر تسلیم خم۔۔عمران خان کے پاکستانی کرپٹ سیاستدانوں کو باکسر عامر خان کے حوالے کرنے کے بیان پر عامر خان کا میدان میں آگئے، ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستانی سیاستدان منہ چھپانے لگیں گے

datetime 23  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرپٹ سیاستدانوں کو ناک آئوٹ کرنے میں خوشی محسوس کروں گا، پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے عمران خان کی بات کے جواب میں ایسا اعلان کر دیا کہ کرپٹ سیاستدانوں کو منہ چھپانے پر مجبور کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان دورہ برطانیہ میں دارالحکومت لندن میں موجود ہیں جہاں انہوں نے ایک تقریب سے خطاب

کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی حکمرانی کاکیا فائدہ جس میں انسان اپنے ہی اداروں پراعتماد نہ کرسکے،زکام بھی ہوتو طیارہ پکڑ کر باہر بھاگنے میں عافیت سمجھی جائے۔کرپٹ سیاستدانوں کو باکسنگ رنگ میں عامرخان کے حوالے کروں گا۔عمران خان کے اس خطاب کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے عامر خان نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ ”ہاں، میں پاکستان میں کرپٹ سیاستدانوں کو ناک آؤٹ کرنے میں خوشی محسوس کروں گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…