جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

مسلم لیگ (ن) چھوڑنے کی خبریں ،وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمدنے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 17  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف اور محمد شہباز شریف کا ساتھ چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کر سکتا،میرا جینا مرنا مسلم لیگ (ن) کے ساتھ ہے، مشرف دور میں پارٹی کا ساتھ نہیں چھوڑا، میرے حوالے سے پھیلائی جانے والی خبریں جھوٹ کا پلندہ ہیں۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے گزشتہ روز ایک قومی اخبار میں چھپنے والی خبر کی سختی سے تردید کرتے ہوئے

کہا کہ لیڈرز پر مشکل وقت آتے رہتے ہیں، محمد نواز شریف پر مشکل وقت ہے ان کا ساتھ چھوڑنے کا تصور نہیں کر سکتا۔انہوں نے کہا کہ میرے بارے میں پھیلائی جانیوالی خبریں جھوٹ کا پلندہ ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میری سیاست محمد نواز شریف اور محمد شہباز شریف سے شروع ہو کر ان پر ہی ختم ہوتی ہے، میرا جینا مرنا ان کے ساتھ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں محمد نواز شریف اور شہباز شریف کا مشکور ہوں جنہوں نے ہمیشہ مجھ پر اعتماد کیا، ان کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچا سکتا۔

 

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…