ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

پی ایس ایل ڈیبیو پر وسیم اکرم کی دی ہوئی تھپکی کام آئی، حسین طلعت

datetime 9  اپریل‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ کے ابھرتے ہوئے ستارے حسین طلعت نے کہا ہے کہ پی ایس ایل ڈیبیو پر لیجنڈری وسیم اکرم کی دی ہوئی تھپکی کام آئی۔لاہور کے علاقہ شاہدرہ کی زمین کرکٹ آل رانڈرز کے لیے زرخیز، عبدالرزاق کے بعد بائیس سالہ حسین طلعت کا بیٹنگ اور بولنگ میں

جادو سر چڑھ کر بولنے لگا۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے ڈیبیو میچ پر لیجنڈری وسیم اکرم کے فارمولے پر عمل کیا تو کامیابی ملی۔ پروگرام میں میزبان زینب عباس نے مختصر مگر دلچسپ سوالات کا کھیل شروع کیا تو موازنہ کرتے ہوئے سابق آل رانڈر اور موجودہ کپتان سرفراز احمد کو فیورٹ قرار دیا۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…