ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

پاکستانی کر کٹ ٹیم 17ہزارٹی ٹوئنٹی رنزبنانے والی پہلی ٹیم بن گئی

datetime 2  اپریل‬‮  2018 |

کراچی (آئی این پی)ویسٹ انڈیزکے خلاف پہلے ٹوئنٹی20انٹرنیشنل میچ میں203رنز کا مجموعہ سجانے سے پاکستان کی جانب سے 124میچوں میں بنائے گئے رنز کی مجموعی تعداد17070ہوگئی ہے۔یوں پاکستان ٹیم ٹوئنٹی20انٹرنیشنل کرکٹ میں17ہزاررنز کا سنگ میل عبورکرنے والی دنیا کی پہلی

ٹیم بن گئی ہے۔پاکستان کے بعد نیوزی لینڈکو سب سے زیادہ رنزبنانے کا اعزاز حاصل ہے جس کے 111میچوں میں کیوی بلے بازوں نے مجموعی طورپر 15372رنز بنائے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈکوسب سے زیادہ بالترتیب 124اور 111ٹوئنٹی20انٹرنیشنل میچز کھیلنے کااعزاز حاصل ہے۔

موضوعات:



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…