جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

میں بال ٹمپرنگ کی وجہ بنی،کس نے چھیڑاتھا جس پر ڈیوڈوارنر کافی طیش میں آگئے تھے،ڈیوڈوارنرکی بیوی کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 1  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی (آئی این پی)آسٹریلوی ٹیم کے حالیہ دورہ جنوبی افریقہ کے تیسرے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں رونما ہونے والے بال ٹمپرنگ کے واقعے نے آسٹریلیا میں بھونچال پیدا کررکھاہے جہاں سے جذبات وآنسو سے بھری پریس کانفرنسز کے سلسلے کے بعد نئے نئے انکشاف سامنے آرہے ہیں۔ڈیوڈوارنر نے بیوی کینڈی نے انکشاف کیاہے کہ ڈیوڈوارنر کے بال ٹمپرنگ اسکینڈل میں ملوث ہونے کی وجہ وہ خود کو سمجھتی ہیں جس کی وجہ سے نہ صرف ان کے شوہر بلکہ پوری کرکٹ آسٹریلیا تنقیدکی زد میں آئی۔انہوں نے دعوی کیاہے کہ حالیہ سیریزکے

دوران جنوبی افریقی فینز نے نیوزی لینڈکے رگبی اسٹار سونی بل ولیمز فیسکو کے ماسک پر انہیں چھیڑاتھا جس پر ڈیوڈوارنر کافی طیش میں آگئے تھے۔جس کے بعد ان کا رویہ بدلتا چلا گیاہے۔واضح رہے کہ 2007 میں کینڈی کے کیوی رگبی اسٹارکے ساتھ تعلقات تھے تاہم وہ اس وقت ڈیوڈوارنر سے نہیں ملی تھیں۔ جنوبی افریقی شائقین نے رگبی اسٹارسونی بل ولیمز فیسکو کے ماسک پہن کر کینڈی وارنرکو چھیڑا تھا۔جس پر ڈیوڈ وارنر کافی طیش میں آئے تاہم آسٹریلوی سینٹرل کنٹریکٹ کے سبب کسی شائق سے الجھنے سے گریز کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…