ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

datetime 31  مارچ‬‮  2018 |

کولمبو(این این آئی)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی۔قومی ٹیم نے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر پر 113 رنز بنائے اور جویریہ خان 38 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہیں۔قومی ٹیم کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم 8 وکٹوں پر صرف 75 رنز ہی بناسکی۔

بسمہ معروف نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اس طرح قومی ویمن ٹیم نے آخری اور فیصلہ کن میچ 38 رنز سے اپنے نام کرکے سیریز میں 1-2 سے فتح حاصل کی۔پاکستان کرکٹ بورد کے چئیرمین نجم سیٹھی نے ویمن کرکٹ ٹیم کو جیت پر مبارکباد دی ہے۔یاد رہے کہ قومی ویمن کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو ون ڈے سیریز میں بھی 0-3 سے شکست دی۔

موضوعات:



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…