بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ پریس کانفرنس کے دوران زارو قطار روتے ہوئے کیا کہا؟ 

datetime 30  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیپ ٹاؤن (مانیٹرنگ ڈیسک) بال ٹمپرنگ اسکینڈل میں ایک سال کیلئے معطل ہونے والے آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ وطن واپس پہنچنے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے زارو قطار روتے رہے۔پریس کانفرنس کے دوران اسٹیون اسمتھ لمبی لمبی آہیں بھرتے رہے

اور زارو قطار روتے رہے جس پر پیچھے کھڑے ان کے والد نے ان کے کاندھے پر تھپکی دے کر انہیں سہارا دینے کی کوشش کی۔اسٹیون اسمتھ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ وہ کرکٹ سے بہت محبت کرتے ہیں، مجھے نوجوانوں کا کرکٹ جیسے عظیم گیم کو کھیلنا اچھا لگتا ہے۔خیال رہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں آسٹریلوی کھلاڑی بینکرافٹ ٹھوس چیز کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر رہے تھے اور یہ منظر کیمرے کی آنکھ نے بھی محفوظ کر لیا تھا۔آئی سی سی نے اس واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ پر میچ فیس کا 100 فیصد جرمانہ اور ایک میچ کی پابندی عائد کر دی تھی جبکہ کیمرون بینکرافٹ پر بھی میچ فیس کا 75 فیصد جرمانہ عائد کیا تھا۔کرکٹ آسٹریلیا نے بھی فوری طور پر ایک دو رکنی کمیٹی تشکیل دی تھی جس کے بعد اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر کو فوری طور پر وطن واپس طلب کر کے دونوں کھلاڑیوں پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی تھی۔  بال ٹمپرنگ اسکینڈل میں ایک سال کیلئے معطل ہونے والے آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ وطن واپس پہنچنے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے زارو قطار روتے رہے۔پریس کانفرنس کے دوران اسٹیون اسمتھ لمبی لمبی آہیں بھرتے رہے اور زارو قطار روتے رہے جس پر پیچھے کھڑے ان کے والد نے ان کے کاندھے پر تھپکی دے کر انہیں سہارا دینے کی کوشش کی۔اسٹیون اسمتھ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ وہ کرکٹ سے بہت محبت کرتے ہیں، مجھے نوجوانوں کا کرکٹ جیسے عظیم گیم کو کھیلنا اچھا لگتا ہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…