ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

’’ 2دہائیوں پر مشتمل جدوجہد کا ہمیں یہ نتیجہ ملا‘‘ عامر لیاقت کی شمولیت پر تحریک انصاف میں مزید پھوٹ پڑ گئی،سلمان احمد کے بعد ایک اور رہنما پھٹ پڑیں

datetime 20  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سی پی پی، آن لائن) ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر نظریاتی کارکنوں کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے، انہی کارکنوں میں ایک بڑا نام فوزیہ قصوری کا بھی ہے جنہوں نے عامر لیاقت کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر انتہائی مایوسی کا اظہار کیا ہے۔عامر لیاقت حسین کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبر آئی تو فوزیہ قصوری نے ٹوئٹر پر انتہائی مایوسی کا اظہار کیا اور کہا ہماری میرٹ اور انصاف کیلئے 2 دہائیوں پر مشتمل جدوجہد کا ہمیں یہ نتیجہ ملا ہے،

میرے پاس الفاظ ختم ہوگئے ہیں۔یاد رہے کہ اس سے پہلے پاکستان کے معرو ف گلوکار سلمان احمد بھی پاکستان تحریک انصاف سے باہر ہوگئے گلوکار سلمان احمد نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ انہوں نے 35 سال پی ٹی آئی کی حمایت کی تاہم ان کیلئے اب ایسا ممکن نہیں رہا ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کو سانپوں نے گھیر لیا ہے پارٹی کو عامر لیاقت سے خبردار کرنا میراحق ہے کیونکہ پارٹی  کو اس جھوٹے اور منافق شخص سے فائدہ نہیں ہوگا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…