منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

خوشبوئوں کے شہر پیرس میں فیشن ویک کا آغاز‘دیدہ زیب ملبوسات کی نمائش

datetime 28  فروری‬‮  2018 |

پیرس (این این آئی)خوشبوئوں کے شہر پیرس میں آج کل فیشن کی بہاریں عروج پر ہیں جہاں پیرس فیشن ویک میں موسمِ خزاں اور موسمِ سرما کے دیدہ زیب ملبوسات کی نمائش کا آغاز ہو گیا ہے۔سال 2018ء اور 2019ء کے ان ملبوسات میں جہاں ایک طرف اسٹائل کا مکمل خیال رکھا گیا ہے وہیں رنگوں کے چناو? میں بھی خواتین کی پسند کو مدِ نظر رکھ کر کلیکشن تیار کی گئی ہیں۔

فیشن ویک کے آغاز پر ریڈی ٹو ویئر نامی فیشن ویک میں کئی نامور ڈیزائنرز کی کلیکشن حاضرین کے سامنے پیش کی گئیں، جنہیں زیب تن کر کے ماڈلز ریمپ پر پہنچیں تو فیشن کے دلدادہ افراد نے جی بھر کر داد دی۔دلکش رنگوں کی حامل اسکرٹس، میکسی اورشرٹس کی کلیکشن میں ماڈلز ریمپ جلوہ گر ہوئیں تو کوئی بھی داد دئیے بغیر نہ رہ پایا، صرف یہی نہیں ریمپ کو بھی نہایت خوبصورتی سے ڈیزائن کیا گیا تھا۔پیرس کا یہ رنگا رنگ ریڈی ٹووئیر فیشن ویک 6مارچ تک جاری رہے گا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…