اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

شام میں بے گناہ شہریوں کی ہلاکتوں پر فنکار بھی تڑپ اٹھے،پاکستانی اور بھارتی اداکاروں کے دکھ بھرے پیغامات نے سب کو غمگین کردیا

datetime 28  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) شامی افواج کی جانب سے دمشق سمیت مختلف علاقوں میں کی جانے والی بمباری سے نہتے اور بے گناہ شہریوں کی ہلاکت پر جہاں ہر آنکھ اشکبار ہے وہیں فنکار بھی غمگین ہیں۔شام کے دارالحکومت دمشق کے مشرق میں قائم شہر غوطہ میں شامی اور روسی افواج کی بمباری میں ایک ہفتے کے دوران تقریباً 500 سے زیادہ بے گناہ شہری مارے جا چکے ہیں جن میں 120 بچے بھی شامل ہیں۔ایسے میں اس قتل عام کیخلاف شوبز سے وابستہ فنکاروں

نے بھی آواز بلند کر دی ہے۔ ماورا حسین نے شامی فوج کے ظلم کا شکار ہونے والی پھول سی ننھی بچی کی تصویر ٹویٹ کرتے ہوئے نہایت افسوس کا اظہار کیا اور ان لوگوں کیلئے دعا کی درخواست کی جو شامی فوج کے ظلم کا شکار ہیں یا بمباری میں ہلاک ہوچکے ہیں۔ نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے شام میں ہونیوالے ظلم پر عالمی برادری کی بے حسی پر افسوس کا اظہار کیا۔ بھارتی اداکارہ ایشا گپتا نے بھی شام میں جاری خون ریزی پر اظہار افسوس کیا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…