جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

حکومت سازی کے لیے کڑے مذاکرات کا سامنا ہے ،جرمن چانسلر کا اعتراف

datetime 5  فروری‬‮  2018 |

برلن(این این آئی)جرمن چانسلر میرکل نے کہاہے کہ حکومت سازی کے لیے سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے ساتھ مذاکرات کا کڑا دور سامنے ہیں۔ ادھر ممکنہ وسیع تر مخلوط حکومت میں مارٹن شلش کے مستقبل کے کردار پر بحث گرم ہو گئی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیا ن میں جرمن چانسلر میرکل نے سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے ساتھ جاری مذاکرات کی کامیابی اور حکومت کے قیام کی امید کا اظہار کیا تاہم ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات

یہ حتمی دور کڑا ہے۔ چانسلر میرکل کا کہنا تھاکہ آج ہم ان مذاکراتی کے حتمی دور کے لیے دوبارہ جمع ہوئے ہیں، ابھی یہ کہنا مشکل ہے کہ یہ مذاکرات مزید کب تک چلیں گے ہم نے کل اچھا خاصا کام کیا تاہم اب بھی بہت سے امور حل طلب ہیں،ان کا مزید کہنا تھاکہ میں ایک اچھی نیت کے ساتھ آج پر مذاکرات میں شرکت کر رہی ہوں، مگر مجھے یہ توقع بھی ہے کہ آج کے دور میں ہمارے سامنے مذاکرات کا ایک مشکل مرحلہ ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…