جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

ایف بی آئی نے جانبداری کے الزامات کو مسترد کردیا

datetime 3  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے صدر ٹرمپ کی جانب سے جانبداری کے الزامات اور تنقید کا نشانہ بنائے جانے کو مسترد کردیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایف بی آئی اے کے ڈائریکٹر کرس رے نے اسٹاف کے نام میمو میں کہا کہ کانگریس اور صدر ٹرمپ کی جانب سے ایف بی آئی پر لگائے گئے جانبداری کے

الزامات کو نظر انداز کردیں، کیونکہ باتیں بنانا آسان ہوتا ہیاور اصل اہمیت کام کی ہے جو آپ لوگ کررہے ہیں۔میمو میں مزید میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 9 ماہ آپ لوگوں نے بہت کچھ برداشت کیا جو پریشان کردینے والا ہے، لیکن میں ایک بات واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ہم اپنے کام سے پوری طرح مخلص ہیں اور میں اپنے تمام اسٹاف ممبران کے ساتھ ہوں اور ان کا دفاع کروں گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…