پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

فنکاروں کا معصوم زینب کے قاتل کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ

datetime 24  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکاروں نے معصوم زینب کے قاتل کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ کر دیا ۔اداکارہ بشریٰ انصاری ، حنا دلپذیر ، نیلم منیر ، مدیحہ شاہ ، مائرہ خان ، فرزانہ تھیم ، سعدیہ امام اور جویریہ عباسی سمیت دیگر فنکاروں نے نے کہا کہ ملک میں چھوٹے بچوں کے ساتھ جنسی تشدد کے واقعات کا خطرناک رحجان فروغ پا رہا ہے اور اسی وجہ سے معصوم کلی زینب بھی درندگی کا شکار ہو کر اس

دنیا سے چلی گئی اور اب اسکے قاتل کو سرعام پھانسی کے علاوہ کوئی سزا نہیں دینی چاہیے اور جس طرح ضیاء دور میں پپو کے قاتلوں کو جس طرح سرعام پھانسی پر لٹکایا گیا تھا اسی طرح زینب اور دیگر بچیوں کو قتل کرنے والوں کی پھانسی کو عبرت کا نشان بنانے کے لئے بیشک عام تعطیل کا اعلان کیا جائے اور اس کارروائی کوبراہ راست پورے ملک میں دکھایا جائے تاکہ ایسے انسان نما درندے کو عبرتناک سبق حاصل ہو اور پھر کوئی زینب درندگی کا شکار نہ ہو ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…