جمعرات‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2026 

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر،یورو،برطانوی پاؤنڈ ،سعودی ریال اور یواے ای درہم کی قیمت میں اضافہ ہوگیا،تفصیلات جاری

datetime 23  جنوری‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں منگل کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر ، یورو،برطانوی پاؤنڈ،سعودی ریال اور یواے ای درہم کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ چینی یوآن میں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں منگل کو امریکی ڈالرکی قیمت میں استحکام رہا، جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید110.52روپے اورقیمت فروخت110.62روپے پر

مستحکم رہی۔اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت خریدمیں 10پیسے اور قیمت فروخت میں5پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں ڈالرکی قیمت خرید112.00روپے سے بڑ کر112.10روپے اور قیمت فروخت112.40روپے سے بڑھ کر112.45روپے ہوگئی ۔منگل کوروپے کے مقابلے میں یوروکی قدرمیں مزید10پیسے اوربرطانوی پاؤنڈ کی قدر میں ایک روپے کا اجافہ ریکارڈ کیا گیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب یورو کی قیمت خرید136.60روپے سے بڑھ کر136.70روپے اور قیمت فروخت138.60روپے سے بڑھ کر138.70روپے جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید154.80روپے سے بڑھ کر155.80روپے اور قیمت فروخت156.80روپے سے بڑھ کر157.80روپے ہوگئی۔اعدادوشمار کے مطابق سعودی ریال کی قدر میں10پیسے اوریواے ای درہم کی قدر میں بھی10پیسے کااضافہ جبکہ چینی یوآن کی قدر میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید29.80روپے سے بڑھ کر29.90روپے اور قیمت فروخت30.10روپے سے بڑھ کر30.20روپے جبکہ یو اے ای درہم کی قیمت خرید30.40روپے سے بڑھ کر30.50روپے اور قیمت فروخت30.70روپے سے بڑھ کر30.80روپے اورچینی یوآن کی قیمت خرید17.25روپے اور قیمت فروخت18.25روپے پرمستحکم رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…