پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

ون پلس فون استعمال کرنے والے40,000 صارفین کا کریڈٹ کارڈ ڈیٹا چوری

datetime 22  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (آن لائن) ون پلس فون استعمال کرنے والے40,000 صارفین کا کریڈٹ کارڈ ڈیٹا چوری ہوگیا چینی کمپنی ون پلس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق نامعلوم ہیکرز کی جانب سے کمپنی کے سرور پر حملہ کرکے 40 ہزار سے زائد صارفین کے کریڈٹ کارڈ کا ڈیٹا چرایا گیا ہے تاہم چوری کیے جانے والے مواد میں نہ صرف صارفین کے کریڈٹ کارڈ کے نمبر بلکہ ان کے کریڈٹ کارڈ کی میعاد اور سیکورٹی کوڈ بھی شامل ہیں۔

تاہم بیان کے مطابق ڈیٹا کی ہر چوری گزشتہ سال اکتوبر سے رواں ماہ جنوری کے دورانیے میں کی گئی ہے جبکہ ہیکرز کے حملے سے وہ صارفین محفوظ رہے ہیں جنہوں نے پے پال کے ذریعے اپنی ادائیگاں کی ہیں تاہم ون پلس کمپنی کی جانب سے سیکورٹی خامی کی وجہ سے متاثر ہونے والے تمام تمام صارفین کو ذاتی ای میل لکھی گئی ہے جبکہ ون پلیس کا کہنا ہے کہ اس واقعے کی تحقیقات جاری ہیں تاہم جلد ہی اس کے نتائج سے صارفین کو آگاہ کردیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…