بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آج بھی فن کی قدر کرنے والے لوگ موجود ہیں ،پرستار میرے اثاثہ ہیں ، ستارہ بیگ

datetime 20  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)اسٹیج کی نامور اداکارہ ستارہ بیگ نے کہا ہے کہ میرے پرستار ہی میرے اصل اثاثہ ہیں اور ان کے سراہنے سے مزید جوش و جذبے سے کام کرنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ اس وقت محفل تھیٹر میںزیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ’’ عشق نہ کرنا‘‘ میں پرفارم کر رہی ہوںجہاں انکی پرفارمنس کو

بیحد سراہ اجارہا ہے ۔ستارہ بیگ نے کہا کہ ہمیشہ اپنے پرستاروںکی خواہش کے مطابق کام کیا ہے اور آج جس مقام پر ہوں یہ انہی پرستاروں کی محبت اور نیک خواہشات کی بدولت ہے ۔انہوں نے کہا کہ آج بھی فن کی قدر کرنے والے لوگ موجود ہیں اور خوشی ہوتی ہے جب ان کے فن کو پسند اور قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتاہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…