پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

بھارت میں 1600ہندو خاندانوں کے 8000مرد و خواتین کا اسلام قبول کرنے کا اعلان،انتہا پسندشدید مشتعل

datetime 17  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں صرف مسلمان ہی نہیں نچلی ذات کے ہندو بھی انتہاپسندوں کے مظالم سے متاثر ہیں ،اسی تناظر میں بھارت کے ایک ہندو علاقے کے سینکڑوں مرد و خواتین نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے ایک علاقے میں مقیم 1600خاندانوں کے 8000مرد و خواتین نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔سوشل میڈیا پر

وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ہندو شخص سینکڑوں مرد و خواتین کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہتا ہے کہ وہ جلد اسلا م قبول کرنے جارہے ہیں ،ان کی قریبی مسجد کے امام سے بات چیت جاری ہے جونہی وقت اور مقام طے پایا ہم سب اسلام قبول کر لیں گے ۔واضح رہے کہ اس علاقے کا نام سامنے نہیں آسکا، جونہی یہ ویڈیو وائرل ہوئی ہندوؤں میں اشتعال پایا جاتا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…