بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

’’گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے شاندار خوشخبری‘‘ سوزوکی سوئفٹ 2018کا نیا ماڈل متعارف ،کن خصوصیات کی حامل ہے، قیمت جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 16  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوزوکی سوئفٹ 2018ماڈل اگلے ماہ متعارف کروا دی جائے گی جس کی بکنگ شروع ہو چکی ہے۔ سوئفٹ کا یہ تھرڈ جنریشن ماڈل 2.1لٹر پٹرول 84ہارس پاور انجن کیساتھ ہوگا۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ گاڑی پہلے کے مقابلے میں کم وزن جبکہ اس میں ایندھن کی اوسط پہلے کے مقابلے میں زیادہ بہتر بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ سوزوکی کمپنی اپنا یہ نیا ماڈل آئندہ

ماہ انڈین ایکسپو میں متعارف کرائے گی۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس کی قیمت 5سے 8لاکھ بھارتی روپے (ساڑھے 8لاکھ سے 14لاکھ پاکستانی روپے)ہو سکتی ہے جبکہ بھارت کے بعد یہ ماڈل پاکستان میں بھی رواں سال متعارف کرا دیا جائے گا۔ پاکستان میں سوزوکی سوئفٹ تھرڈ جنریشن 2018ماڈل کی قیمت سے متعلق تاحال کوئی واضح اعلان یا امکان سامنے نہیں آسکا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…