ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

طالبان کی سوشل میڈیا پر سیلفی وائرل ، افغان حکومت اور امریکی فوج کی کارکردگی کا پول کھول دیا ،تصویر میں ایسا کیا ہے جس نے پوری دنیا میں ہنگامہ مچارکھاہے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 14  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان کی سوشل میڈیا پر سیلفی سامنے آگئی جس نے افغان حکومت اور امریکی فوج کی کارکردگی کا پول کھول دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق غیر ملکی صحافی ایف جیفیری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر افغان طالبان کی ایک سیلفی شیئر کی ہے ۔ سیلفی افغان صوبے بغلان کے شہر دھنہ غوری کے مرکزی دروازے کی ہے، شہر کے دروازے پر ایک

جنگجو اپنے ہاتھ میں موبائل پکڑے سیلفی بنا رہا ہے جبکہ دیگر جنگجو ہاتھوں میں پکڑا ہوا اسلحہ اور ڈنڈے لہرا رہے ہیں۔ طالبان کی سیلفی میں چند بچوں کو بھی ہاتھ میں ڈنڈے پکڑے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔ طالبان کی سیلفی سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر بھی طرح طرح کے تبصرے کئے جا رہے ہیں جبکہ امریکن اور افغان فورسز کے کردار کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…