اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

لندن میں ٹرمپ کے حامیوں کی میئر صادق خان کی تقریر سے قبل ہلڑ بازی

datetime 14  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حمایتی افراد نے میئر لندن کی تقریر سے قبل ہنگامہ آرائی کی اور ان کی گرفتاری کا مطالبہ بھی کیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دورہ لندن منسوخ کیے جانے کے بعد میئر لندن صادق خان نے اپنے بیان میں کہا تھا ٹرمپ کو اندازہ تھا کہ انہیں لندن میں خوش آمدید نہیں کہا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق لندن کی فیبین سوسائٹی میں صادق خان کے اظہار خیال سے پہلے ہی وائٹ پین ڈریگنز

نامی گروپ کے افراد نے ہلڑ بازی شروع کردی۔ ان افراد نے ٹرمپ اور بریگزٹ کی حمایت میں نعرے بازی اور صادق خان کی گرفتاری کا مطالبہ بھی کیا۔سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں ایک شخص کو یہ کہتے سنا جا سکتا ہ ’خواتین و حضرات، ہم یہاں پر ایک پْرامن اور غیر پْرتشدد شہری کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہیں۔اس حرکت کے بعد میئر صادق خان اپنی نشست پر بیٹھ گئے اور اخبار کا مطالعہ شروع کردیا جبکہ پولیس نے مظاہرین کو وہاں سے ہٹایا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…