بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

بحرینی پارلیمنٹ نے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا واپس لینے کا مطالبہ کردیا

datetime 10  جنوری‬‮  2018 |

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرینی پارلیمنٹ نے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ پارلیمنٹ ارکان نے کہا ہے کہ قومی بورڈ برائے گیس وتیل نے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ عوام کے منتخب ارکان سے مشورہ کئے بغیر نافذ کردیا۔ فیصلے کے نفاذ سے پہلے قانونی تقاضے پورے نہیں ہوئے۔ پارلیمنٹ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اضافے کا فیصلہ واپس لیا جائے یا پھر شہریوں کو اضافے پر زر تلافی دی جائے۔

یاد رہے کہ بحرین میں پٹرول کی نرخ میں پچھلے دنوں اضافہ کیا گیا تھا۔ پٹرول 91جو اس سے پہلے 125فلس فی لیٹر فروخت ہوتا تھا ، اب 140فلس فی لیٹر فروخت ہوگا جبکہ پٹرول 95جو اس سے پہلے 160فلس فی لیٹر تھا ، اب 200فلس فی لیٹر فروخت ہوگا۔ قومی بورڈ برائے تیل وگیس نے نئے نرخ نامہ کی منظوری دیدی ہے۔ بورڈ نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں تبدیلی خلیجی ممالک کے علاوہ عالمی منڈی میں ہونے والی تبدیلیوں کے باعث ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…