بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

امریکی کرنسی کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں کمی

datetime 9  جنوری‬‮  2018 |

بیجنگ (آئی این پی/زنہوا) چینی کرنسی یو آن یاریمنبی (آر ایم بی) کی مرکزی شرح تبادلہ منگل کو امریکی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں 136 بنیادی پوانٹس کی کمی سے 6.4968 ہوگئی۔ یہ بات چین کے غیر ملکی زرمبادلہ کے

تبادلے کے کاروباری نظام نے بتائی ہے۔ چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری اور مرکزی شرح تبادلہ کے مقابلے میں دو فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…