پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مشہور و معروف کمپنی نے پاکستان میں اپنے موٹر سائیکلوں کی قیمتیں یکدم بڑھا دیں

datetime 3  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)اٹلس ہونڈالمیٹڈ نے تین ماڈل کے موٹرسائیکلوں کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ڈیلرزکے مطابق یکم جنوری سے اٹلس ہونڈالمیٹڈ کے تین ماڈلزکی قیمتوں میں 500 سے لیکر1000روپے فی یونٹ تک اضافہ کردیاگیاہے۔ہونڈاسی جی 125اورسی جی 125ڈیلیکس کی قیمتیں اب بالترتیب ایک لاکھ 7ہزار500 اورایک لاکھ26 ہزار500 روپے

فی یونٹ ہوگئی ہے۔اسی طرح 100سی سی پرائیڈرکی قیمت میں 500 روپے اضافہ کردیا گیاہے جس کے بعد اس ماڈل کی فی یونٹ قیمت 87 ہزارروپے ہوگئی ہے۔ جولائی سے لیکر نومبرتک کے عرصہ میں کمپنی کے 4لاکھ 54ہزار195یونٹ موٹرسائیکل فروخت ہوئے جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصہ میں 3 لاکھ 74ہزار558 یونٹ فروخت ہوئے تھے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…