منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

گیس کے نرخ تبدیل نہیں ہوئے ،سعودی ذرائع

datetime 3  جنوری‬‮  2018 |

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزارت تجارت کے اہم رکن نے واضح کیا ہے کہ گیس کے نرخ تبدیل نہیں کئے گئے۔ اس حوالے سے دو روز سے جاری افواہیں سراسر غلط ہیں۔ 2دن سے یہ افواہ پھیلائی جارہی تھی کہ یکم

جنوری 2018ءسے گیس کے نرخ بھی تبدیل ہوجائیں گے۔ باخبر ذرائع کا کہناہے کہ بنیادی طور پر گیس کے نرخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی البتہ نئے سال کی شروعات سے گیس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس ضرور نافذ ہوا ہے۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…